28 فروری 2026 - 13:01
یہ ہے بڑی طاقت کی حیثیت، مذاکرات کے بیچ حملہ / غداری کا اعادہ

صہیونی امریکی جارحیت میں ایران کے کئی شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ایران نے بھی بیت المقدس کے اطراف میں صہییونی نوآدبادیوں نیز خلیج فارس کے آس پاس کی عرب ریاستوں میں واقع امریکی فوجی اڈوں پر زبردست حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha